زمانۂ کمبری
قسم کلام: اسم ظرف زمان
معنی
١ - عہد اولین کی چٹانوں کا دور جو کمبریفڈ کے نیچے واقع ہیں، پتھروں کا زمانہ، حجری دور۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف زمان ١ - عہد اولین کی چٹانوں کا دور جو کمبریفڈ کے نیچے واقع ہیں، پتھروں کا زمانہ، حجری دور۔